Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی

مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی

حیدرآباد /3 فروری ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں کے سبب کیسرا کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ تنگاریڈی جو پیشہ سے تاجر تھا ۔ بھوانی نگر میں رہتا تھا۔ اس شخص کو شدید مالی پریشانیوں کا سخت سامان تھا جس سے وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا ۔ اس نے سروے نمبر 94 کے سنسان مقام پر جاکر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT