Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی

مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد۔/7اکٹوبر، ( سیاست نیوز) جائیداد کا تنازعہ اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ ایس آر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق19سالہمنکا رانی جو پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھی بورا بنڈہ علاقہ کے ساکن تھی۔ ان کے خاندان میں جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا اور لڑکی اس بات سے دلبرداشتہ تھی اور مالی پریشانیوں کے سبب ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT