Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں پر خود کشی

مالی پریشانیوں پر خود کشی

حیدرآباد ۔ 14 اکٹوبر ۔ (سیاست نیوز) محبت میں ناکامی اور مالی پریشانیوں کا شکار ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ ادی بٹلہ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ رتن سرکار جو ادی بٹلہ علاقہ میں رہتا تھا پیشہ سے مزدور بتایاگیا ہے اور یہ لیبر کوارٹرس میں رہتا تھا ۔ رتن مالی پریشانیوں اور محبت میں ناکامی کاشکار تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT