Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں پر دو افراد کی خودکشی

مالی پریشانیوں پر دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر کے علاقہ منگل ہاٹ اور ملک پیٹ میں مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد کی خودکشی کے واقعات پیش آئے ۔ ملک پیٹ پولیس کے مطابق 35 سالہ وینکنا جو پیشہ سے کیاب ڈرائیور تھا ۔ الماس گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر انہتائی اقدام کرلیا جبکہ منگل ہاٹ پولیس حدود میں 35 سالہ نرسہلو نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ شخص پیشہ سے کیٹرنگ کا کام کرتا تھا ۔ جس نے مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT