Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / مالی پریشانیوں کا شکار خاتون کی خودکشی

مالی پریشانیوں کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک خاتون کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ انوسیا جو مالی پریشانیوں کا شکار تھی اس خاتون نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ انوسیا موسیٰ پیٹ سمتا نگر علاقہ کے ساکن راجو کی بیوی تھی۔ راجیو کی تین سال قبل موت ہوگئی تھی اور یہ خاتون ملازمت کرتے ہوئے اپنی گذر بسر کا انتظام کرتی رہی ۔ گزشتہ چند دنوں سے اس خاتون کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا تھا جس سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کوکٹ پلی مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT