مالی پریشانی کا شکار کسان کی خودکشی

حیدرآباد 21 مارچ (سیاست نیوز) فصلوں میں نقصان اور زرعی اراضی پر بورویلس کی ناکامی سے پریشانیوں کا شکار ایک کسان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع رنگا ریڈی کے دروما پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 40 سالہ کشٹیا نامی شخص نے زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ کشٹیا دوما علاقہ کا ساکن تھا اور پیشہ سے زراعت کرتا تھا ۔ بینکس کے قرض اور ف

حیدرآباد 21 مارچ (سیاست نیوز) فصلوں میں نقصان اور زرعی اراضی پر بورویلس کی ناکامی سے پریشانیوں کا شکار ایک کسان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع رنگا ریڈی کے دروما پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 40 سالہ کشٹیا نامی شخص نے زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ کشٹیا دوما علاقہ کا ساکن تھا اور پیشہ سے زراعت کرتا تھا ۔ بینکس کے قرض اور فصلوں میں نقصان سے وہ پریشان تھا اور اس نے بورویلس بھی ڈالے تھے جس میں ناکامی سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس نے 17 مارچ کو زہریلی دوا کا استعمال کیا اور 20 مارچ کے دن فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے

TOPPOPULARRECENT