Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / مال بردار طیارہ حادثہ کا شکار

مال بردار طیارہ حادثہ کا شکار

ڈھاکہ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک مال بردار طیارہ جس میں 4 افراد سوار تھے، آج خلیج بنگال میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ 2 افراد کو فوری طور پر بچا لیا گیا جبکہ پائلٹ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ بنگلہ دیش کے شمال مشرقی علاقہ میں واقع کاکس بازار ساحلی علاقہ میں طیارہ کے ٹیک آف کے فوری بعد رونما ہوا۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق جن دو افراد کو بچایا گیا تھا، ان میں سے ایک فوت ہوگیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT