Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / مال گاڑی سے ٹریکٹر کا تصادم، 3ہلاک

مال گاڑی سے ٹریکٹر کا تصادم، 3ہلاک

جالندھر 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب کے ضلع جالندھر کی وریانا ریلوے کراسنگ پر ٹریکٹر کے مال گاڑی سے تصادم کے نتیجہ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کراسنگ پر نگرانی کرنے والے شخص کی مبینہ لاپرواہی کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہے جس نے مال گاڑی کے گزرتے وقت بھی ریلوے کراسنگ گیٹ کو کھلا چھوڑ دیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT