Wednesday , December 19 2018

ماناکنڈور میں برقی شکایتوں کی یکسوئی کیلئے اجلاس

ماناکنڈور /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) برقی عہدیداروں کی تساہلی لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر برقی مسائل کی یکسوئی کیلئے برقی صارفین کو چاہئے کہ وہ برقی صارفین فورم سے رجوع ہوں ۔ سی جی آر ایف ٹی ایس ایس این بی ڈی سی ایل ورنگل فورم چیرمین بی اشوک کمار نے یہ بات بتائی ۔ الگنور منڈل سب اسٹیشن کے احاطے میں ماناکنڈور تما اور منڈل کے برقی صا

ماناکنڈور /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) برقی عہدیداروں کی تساہلی لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر برقی مسائل کی یکسوئی کیلئے برقی صارفین کو چاہئے کہ وہ برقی صارفین فورم سے رجوع ہوں ۔ سی جی آر ایف ٹی ایس ایس این بی ڈی سی ایل ورنگل فورم چیرمین بی اشوک کمار نے یہ بات بتائی ۔ الگنور منڈل سب اسٹیشن کے احاطے میں ماناکنڈور تما اور منڈل کے برقی صارفین کی شکایتوں کی یکسوئی کیلئے منظم کردہ اجلاس میں کہی ۔

TOPPOPULARRECENT