Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / مانجھی کی تائید کی جائے یا نہیں، فیصلہ ایوان اسمبلی میں : بی جے پی

مانجھی کی تائید کی جائے یا نہیں، فیصلہ ایوان اسمبلی میں : بی جے پی

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) موجودہ سیاسی صورتحال کو جے ڈی یو کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے بی جے پینے آج کہا کہ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ جتن رام مانجھی کی تائید کرے یا نہیں اس کا فیصلہ ایوان اسمبلی میں ہی کیا جائے گا۔ نتیش کمار پر موجودہ صورحال کا ذمہ دار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ یہ اقتدار کیلئے ان

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) موجودہ سیاسی صورتحال کو جے ڈی یو کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے بی جے پینے آج کہا کہ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ جتن رام مانجھی کی تائید کرے یا نہیں اس کا فیصلہ ایوان اسمبلی میں ہی کیا جائے گا۔ نتیش کمار پر موجودہ صورحال کا ذمہ دار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ یہ اقتدار کیلئے ان کی بھوک کا نتیجہ ہے۔ وہ چاہتے تھے کہ مانجھی ان کا سایہ بنے رہے۔

TOPPOPULARRECENT