Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / مانجھی کی نتیش کے مکان پر طلبی

مانجھی کی نتیش کے مکان پر طلبی

پٹنہ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی اور نتیش کمار کے درمیان اقتدار کے لئے کشمکش کی خبروں کے دوران جے ڈی (یو) کے صدر شرد یادو نے آج نتیش کمار کی قیام گاہ پہنچ کر ان کی عیادت کی اور مبینہ طور پر چیف منسٹر مانجھی کو وہاں طلب کیا تاکہ نتیش کمار کیساتھ اختلافات دُور کئے جاسکیں۔ نتیش کمار بخار سے فریش ہیں چنانچہ وہ صدر

پٹنہ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی اور نتیش کمار کے درمیان اقتدار کے لئے کشمکش کی خبروں کے دوران جے ڈی (یو) کے صدر شرد یادو نے آج نتیش کمار کی قیام گاہ پہنچ کر ان کی عیادت کی اور مبینہ طور پر چیف منسٹر مانجھی کو وہاں طلب کیا تاکہ نتیش کمار کیساتھ اختلافات دُور کئے جاسکیں۔ نتیش کمار بخار سے فریش ہیں چنانچہ وہ صدر جے ڈی (یو) بہار بی ایم سنگھ اور صدر آر جے ڈی لالو یادو کی ترتیب دی ہوئی سنکرانتی دعوت میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔ نتیش کمار کی قیام گاہ پر آنے سے پہلے مبینہ طور پر شرد یادو لالو پرساد یادو کے پاس گئے تھے۔ بی جے پی ، مانجھی ۔ نتیش اختلافات سے فائدہ اٹھارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT