Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / مانسون میں ایک دو یوم کی تاخیر ممکن

مانسون میں ایک دو یوم کی تاخیر ممکن

نئی دہلی ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کا جنوب مغربی مانسون جو ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کی جان ہے، اس میں ایک یا دو یوم کی تاخیر ہوجانے کا اندیشہ ہے اور ہوسکتا ہے یہ 3 جون سے قبل ساحل کیرالا سے ٹکرائے گا، موسمیات کے مختلف اداروں کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ قبل ازیں یہ ساحل کیرالا تک 30 مئی کو پہنچ جانے کی توقع تھی۔ مانسون کی آمد میں

نئی دہلی ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کا جنوب مغربی مانسون جو ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کی جان ہے، اس میں ایک یا دو یوم کی تاخیر ہوجانے کا اندیشہ ہے اور ہوسکتا ہے یہ 3 جون سے قبل ساحل کیرالا سے ٹکرائے گا، موسمیات کے مختلف اداروں کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ قبل ازیں یہ ساحل کیرالا تک 30 مئی کو پہنچ جانے کی توقع تھی۔ مانسون کی آمد میں تاخیر کا یہ مطلب بھی ہے کہ ملک گیر شدید گرمی کی لہر مزید چند یوم کیلئے طول پکڑ سکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT