Wednesday , November 22 2017
Home / ہندوستان / مانسون کا دوسرا نصف بھی کمزور ہوگا : موسمیات

مانسون کا دوسرا نصف بھی کمزور ہوگا : موسمیات

نئی دہلی 3 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات نے مانسون کے تعلق سے اپنی پیش قیاسی کا اعادہ کیا ہے اور کہا کہ سیزن کے دوسرے نصف میں بھی بارش کم ہوگی ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگسٹ میں بارش 90 فیصد ہوسکتی ہے جو معمول سے کم ہے ۔ کہا گیا ہے کہ مقدار کے حساب سے اگسٹ سے ستمبر کے درمیان جملہ 84 فیصد بارش ہوسکتی ہے جو معمول سے 8 فیصد کم ہوگی ۔ اگسٹ کے مہینے میں 90 فیصد بارش ہوسکتی ہے –

Top Stories

TOPPOPULARRECENT