Monday , September 24 2018
Home / Top Stories / مانسون کیرالا تک پہنچ گیا

مانسون کیرالا تک پہنچ گیا

نئی دہلی ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام ) سالانہ مانسون کی بارشیں جمعہ کو جنوبی ہند میں ساحل کیرالا تک پہنچ گئی، جو توقع سے پانچ یوم تاخیر سے ہوا ہے، دفتر موسمیات کے عہدیداروں نے یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ جنوب مغربی مانسون کی اگلے 48 گھنٹوں میں کرناٹک، ٹاملناڈو، رائلسیما اور ساحلی آندھرا و شمالی مشرقی ہند میں پیشرفت متوقع ہے۔

نئی دہلی ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام ) سالانہ مانسون کی بارشیں جمعہ کو جنوبی ہند میں ساحل کیرالا تک پہنچ گئی، جو توقع سے پانچ یوم تاخیر
سے ہوا ہے، دفتر موسمیات کے عہدیداروں نے یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ جنوب مغربی مانسون کی اگلے 48 گھنٹوں میں کرناٹک، ٹاملناڈو، رائلسیما اور ساحلی آندھرا و شمالی مشرقی ہند میں پیشرفت متوقع ہے۔

TOPPOPULARRECENT