Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / مانو کے فاصلاتی کورسز میں داخلے ، 30؍ اپریل آخری تاریخ

مانو کے فاصلاتی کورسز میں داخلے ، 30؍ اپریل آخری تاریخ

حیدرآباد، 22؍ اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے ایم اے اردو ، ایم اے تاریخ‘ ایم اے انگریزی،بی اے‘ بی ایس سی لائف سائنسس (بی زیڈ سی)، بی ایس سی فزیکل سائنس (ایم پی سی) ‘ ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن، ڈپلوما ان ٹیچ انگلش، سرٹی فکیٹ پروگرام اہلیت اردو بذریعہ انگریزی اور سرٹی فکیٹ پروگرام فنکشنل انگلش میں داخلے جاری ہیں۔ فارم داخل کرنے کی توسیع شدہ آخری تاریخ 30؍ اپریل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 040-23008402-04 پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT