Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / مانو کے ڈپلوما اِن جرنلزم امتحانات کا یکم ڈسمبر سے آغاز

مانو کے ڈپلوما اِن جرنلزم امتحانات کا یکم ڈسمبر سے آغاز

حیدرآباد 27 نومبر (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ڈپلوما اِن جرنلزم کورس کے امتحانات کا یکم ڈسمبر سے آغاز ہوگا۔ سیاست اسٹڈی سنٹر کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے ہال ٹکٹس آچکے ہیں۔ سیاست اسٹڈی سنٹر کے کوآرڈی نیٹر محمد ریاض احمد سے ملاقات کرکے ہال ٹکٹس حاصل کرلیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9985628567 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT