Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / مانچسٹراوربیجنگ کے درمیان براہ راست پرواز

مانچسٹراوربیجنگ کے درمیان براہ راست پرواز

مانچسٹر۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مانچسٹر کا چین کے ساتھ فضائی رابطہ، مانچسٹر ائرپورٹ سے حینن ائرلائن کی پرواز براہ راست بیجنگ چائنہ چلے گی یہ اعلان برطانوی چانسلر (وزیر خزانہ) جارج اوسبورن نے یوکے چائنہ بائی لیٹرل انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ چین اور برطانیہ کے گہرے مراسم اور ایک دوسرے کی قربت فہم و فراست ا

مانچسٹر۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مانچسٹر کا چین کے ساتھ فضائی رابطہ، مانچسٹر ائرپورٹ سے حینن ائرلائن کی پرواز براہ راست بیجنگ چائنہ چلے گی یہ اعلان برطانوی چانسلر (وزیر خزانہ) جارج اوسبورن نے یوکے چائنہ بائی لیٹرل انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ چین اور برطانیہ کے گہرے مراسم اور ایک دوسرے کی قربت فہم و فراست اور احترام ہے۔ تاہم مانچسٹر ائرپورٹ اتھارٹیز نے اس کا باقاعدہ اعلان میں کیا۔ اس سلسلہ میں گزشتہ برس مانچسٹر ائرپورٹ اتھارٹیز نے اس کا باقاعدہ اعلان کیا۔ برطانیہ کے ٹرانسپورٹ سیکرٹری پیٹرک مکلوگن ایم بی نے چین کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت برطانیہ اور چین کے مختلف شہروں کیلئے متعدد پروازیں چلائی جائیں گی۔

TOPPOPULARRECENT