Saturday , April 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / مانچسٹر سٹی 3-0 سے کامیاب

مانچسٹر سٹی 3-0 سے کامیاب

لندن۔یکم فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی نے ویسٹ بروم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دی ہے۔ پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی نے ویسٹ بروم کیخلاف پہلا گول 19ویں منٹ میں کیا۔ مانچسٹر کے کیون ڈی برائن نے 68 ویں منٹ میں شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری 2-0 کر دی۔ مانچسٹر سِٹی نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 89 ویں منٹ میں تیسرا گول بنایا جبکہ حریف ٹیم مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کر سکی۔

TOPPOPULARRECENT