Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / ماورائے عدالت تصفیہ کی وی ایچ پی فریق نہیں

ماورائے عدالت تصفیہ کی وی ایچ پی فریق نہیں

ایودھیا ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے آج کہاکہ وہ رام مندر مقدمہ کی ماورائے عدالت تصفیہ کی فریق نہیں ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وی ایچ پی کے بین الاقوامی معتمد تنظیمی دنیش چندر نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ کے عاجلانہ فیصلہ کی امید ہے۔ عدالت ملکیت کے مقدمہ کی عاجلانہ سماعت نہیں کرے گی لیکن وی ایچ پی کے وکیل متنازعہ اراضی کے رام جنم بھومی ہونے کا پختہ ثبوت رکھتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT