Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ماہنامہ قومی اُردو میگزین ’’وقارِ ہند‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر

ماہنامہ قومی اُردو میگزین ’’وقارِ ہند‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر

حیدرآباد 5 جون (پریس نوٹ) دیدہ زیب ملٹی کلر 84 صفحات پر مشتمل اُردو میگزین ’’وقارِ ہند‘‘ کا (تازہ شمارہ جون 2016) منظر عام پر آچکا ہے جس میں اسلامیات کے سیکشن کے تحت رمضان المبارک پر خصوصی فیچر کے تحت خصوصی مضامین ’’فضائل رمضان‘’ روزہ اور جدید میڈیکل سائنس، رمضان کے مسائل، نماز تراویح، حصول انوار و برکات، روزہ افطار کرانے کے فضائل، فتح مکہ، اسلام کا تاریخ ساز واقعہ، زکوٰۃ اسلام کا بنیادی رکن، جدول زکوٰۃ، شب قدر کی فضیلت، جمعۃ الوداع، رمضان کیسے گزاریں، اعتکاف فضائل و احکام شامل اشاعت ہیں۔ ساتھ میں رنگین نظام الاوقات بھی شامل ہے۔ وقار ہند بعد ادائی Rs.40/- اپنے قریبی بُک اسٹال سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ سالانہ خریداری کے لئے Rs.480/- نقد یا ڈی ڈی اور منی ٹرانسفر کی شکل میں دفتر ’’وقار ہند‘‘ F-63 ، راگھوا رتنا ٹاورس، نزد میڈون ہاسپٹل، چراغ علی لین عابڈس حیدرآباد روانہ کیا جاسکتا ہے۔ فون نمبرات 040-23202327,23202326 ، ویب سائٹ www.viqar-e-hind.com ، ای میل [email protected] پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT