Saturday , February 24 2018
Home / سیاسیات / مایاوتی دلت کی نہیں ’ دولت کی بیٹی ‘ مرکزی وزیر مہیش شرما

مایاوتی دلت کی نہیں ’ دولت کی بیٹی ‘ مرکزی وزیر مہیش شرما

بلندشہر 23 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر مہیش شرما نے بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی کو دلت کی بیٹی نہیں بلکہ ’ دولت کی بیٹی ‘ قرار دیا ہے اور ادعا کیا کہ گاندھی خاندان ملک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا ۔ وہ یہاں پہاسو میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کر رہے تھے جو یو پی میں جاری مجالس مقامی انتخابات میں بی جے پی امیدواروں کی تائید میں منعقد ہوا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ سارے گاندھی خاندا ن نے اپنی تعلیم یوروپ میں مکمل کی ہے اور وہ ملک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ انہوں نے مایاوتی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ دلت کی بیٹی نہیں ہے بلکہ دولت کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سماجوادی پارٹی میں داخلی انتشار چل رہا ہے ۔

 

 

TOPPOPULARRECENT