Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / مبینہ سمبھاجی بریگیڈ کا وزیر کے دفتر پر حملہ

مبینہ سمبھاجی بریگیڈ کا وزیر کے دفتر پر حملہ

احمدنگر ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ مہاراشٹرا رام شنڈے کے دفتر پر آج مبینہ طور پر سمبھاجی بریگیڈ کے ارکان نے سنگباری کی، فرنیچر اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچایا۔ ضلع پولیس سربراہ سوربھ ترپاٹھی نے کہا کہ مبینہ سمبھاجی بریگیڈ کے کارکنوں نے حکومت مہاراشٹرا کے فیصلے کے خلاف نعرہ بازی کی کہ مہاراشٹرا بھوشن ایوارڈ مورخ بابا صاحب پورندرے کو دیا جائے۔

 

 

TOPPOPULARRECENT