Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / متاثرین میں ملبوسات کی تقسیم

متاثرین میں ملبوسات کی تقسیم

یلاریڈی /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آتشزدگی متاثرین میں مختصر افراد کی جانب سے ملبوسات کی تقسیم منڈل لنگم پیٹ کے علاقہ میں نرسملو ، نارائنا ، آتشزدگی متاثرین میں مقامی ٹی آر ایس قائد ریٹائرڈ STO مسٹر راملو نے ملبوسات تقسیم کئے ۔ حادثاتی طور پر ان دونوں کی جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئے تھے ۔ جس میں ان دو خاندانوں کو انہو ںنے مختلف ملبو

یلاریڈی /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آتشزدگی متاثرین میں مختصر افراد کی جانب سے ملبوسات کی تقسیم منڈل لنگم پیٹ کے علاقہ میں نرسملو ، نارائنا ، آتشزدگی متاثرین میں مقامی ٹی آر ایس قائد ریٹائرڈ STO مسٹر راملو نے ملبوسات تقسیم کئے ۔ حادثاتی طور پر ان دونوں کی جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئے تھے ۔ جس میں ان دو خاندانوں کو انہو ںنے مختلف ملبوسات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مقامی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی کے تعاون سے سرکار سے بھی مدد ضرور دلانے کا تیقن دیا ہے ۔ اس موقع پر سرپنچ نفیسہ بیگم ، سابق سرپنچ وینکٹیش گوڑ ، قائدین میں سائلو ،پرساد ، گپتا نائیک موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT