Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / متحدہ عرب امارات مخالف دولت اسلامیہ جنگ سے دستبردار

متحدہ عرب امارات مخالف دولت اسلامیہ جنگ سے دستبردار

واشنگٹن ۔ 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات نے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی جنگ کی مہم سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ اردن کے پائلٹ کی گرفتاری کے بعد امارات نے فضائی جنگ سے دستبرداری اختیار کی۔ نیویارک ٹائمز کی خبر کے بموجب اردن کے پائلٹ کو انتہاء پسندوں نے ہلاک کردیا۔ دولت اسلامیہ نے اس پائلٹ کو ڈسمبر میں گرفتا

واشنگٹن ۔ 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات نے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی جنگ کی مہم سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ اردن کے پائلٹ کی گرفتاری کے بعد امارات نے فضائی جنگ سے دستبرداری اختیار کی۔ نیویارک ٹائمز کی خبر کے بموجب اردن کے پائلٹ کو انتہاء پسندوں نے ہلاک کردیا۔ دولت اسلامیہ نے اس پائلٹ کو ڈسمبر میں گرفتار کیا تھا۔ عسکریت پسندوں نے ایک ویڈیو فلم جاری کی ہے، جس میں ایک پنجرے میں قید پائلٹ کو زندہ جلایا جارہا ہے۔ قبل ازیں اردن نے اس جنگ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔

TOPPOPULARRECENT