Tuesday , December 11 2018

متنازعہ اراضی آرڈیننس میں توسیع کا امکان نہیں

نئی دہلی ۔ 24 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت امکان ہے کہ متنازعہ اراضی آرڈیننس کی5 اپریل کو میعاد ختم ہونے کی صورت میں توسیع نہیں کرے گی۔ سیاسی جماعتیں اور سماجی تنظیمیں اس اراضی بل کی شدت سے مخالفت کر رہی ہے۔ ایک سینئر کابینی وزیر نے کہا کہ یہ آرڈیننس 5 اپریل کو ختم ہوجائے گا۔ اس کے بعد ہی آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں غور و خوض کیا جائے

نئی دہلی ۔ 24 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت امکان ہے کہ متنازعہ اراضی آرڈیننس کی5 اپریل کو میعاد ختم ہونے کی صورت میں توسیع نہیں کرے گی۔ سیاسی جماعتیں اور سماجی تنظیمیں اس اراضی بل کی شدت سے مخالفت کر رہی ہے۔ ایک سینئر کابینی وزیر نے کہا کہ یہ آرڈیننس 5 اپریل کو ختم ہوجائے گا۔ اس کے بعد ہی آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں غور و خوض کیا جائے گا۔ حکومت نے 31 ڈسمبر کو اراضی حصولیابی پر آرڈیننس نافذ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT