Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / متنگ سنہہ کا پولیس ریمانڈ

متنگ سنہہ کا پولیس ریمانڈ

کولکاتا ، 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکز وزیر متنگ سنہہ جنھیں سردھا چٹ فنڈ اسکام کے سلسلے میں 31 جنوری کو سی بی آئی نے گرفتار کیا، انھیں آج پانچ یوم کیلئے پولیس ریمانڈمیں بھیج دیا گیا۔ علی پور کورٹ کے اے سی جے ایم (انچارج) منی کنتلا رائے نے سی بی آئی کو سنہہ کی 11 فبروری تک تحویل دے دی۔ سی بی آئی نے سات روزہ تحویل چاہی تھی۔

TOPPOPULARRECENT