Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / متوفی کسانوں کے ورثہ میں امدادی چیکس کی تقسیم

متوفی کسانوں کے ورثہ میں امدادی چیکس کی تقسیم

مد ہول/8 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) تلنگانہ حکو مت کسانوں کی فلا ح و بہبو دکیلئے رعیتو بندھو اسکیم کا آغاز کیا کسان زرعی شعبہ میں ترقی سے ہمکنار ہو تے ہوئے ایک بہتر زند گی گزاریں اس طرح سے حکو مت کسانوں کی فلا حی وبہبو دکیلئے مختلف اسکیمات متعارف کروارہی ہے تا کہ کسان خودکشی جیسے اقدامات سے دور رہیں ان خیالات کا اظہار مسٹر جی وٹھل ر

مد ہول/8 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) تلنگانہ حکو مت کسانوں کی فلا ح و بہبو دکیلئے رعیتو بندھو اسکیم کا آغاز کیا کسان زرعی شعبہ میں ترقی سے ہمکنار ہو تے ہوئے ایک بہتر زند گی گزاریں اس طرح سے حکو مت کسانوں کی فلا حی وبہبو دکیلئے مختلف اسکیمات متعارف کروارہی ہے تا کہ کسان خودکشی جیسے اقدامات سے دور رہیں ان خیالات کا اظہار مسٹر جی وٹھل ریڈی رکن اسمبلی مد ہول نے کنٹا لہ منڈل میں منڈل پر یشد آفس میں خو دکشی کر نے والے کسانوں کے افراد خاندان کو چیف منسٹر ریلیف فنڈس سے فی کس ایک لا کھ روپئے کے چیکس حوالے کئے جس میں اے لکشمن تما پور ، بی پیراجی ، اندرا کوری ، آر سنجے بامنی نے خودکشی کر لی تھی مذکورہ افراد کے ورثین کو ایک لا کھ روپئے پر مشتمل چیکس دئے گئے مسٹر جی وٹھل ریڈی نے اپنی با ت کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ کسان ریاست کا اہم ترین طبقہ ہے جس پر تمام شعبوں کی ترقی مو قوف ہے اور حکو مت کسانوں کیلئے ہر ممکن اقدمات کیلئے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی لہذا کسان براداری ہمت سے کام لیتے ہوئے خودکشی کے بجائے حکو متی امداد سے بھر پور فا ئدہ اٹھا تے ہوئے اپنی معیشت کو مستحکم کریں اس موقع پر ایم پی پی کُتا پلی گنگا منی ، زیڈ پی ٹی سی آر وملا ، تحصیلدار شیو داس ، ایم پی ڈی او چرنجیوی ، نا ئب صدر نشین منڈل پر یشد لکشمن پا ٹل ، اپو گجو رام یا دو سر پنج کنٹالہ کے علاوہ کسان موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT