Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / متھرا : جواہر باغ کے شہریوں کو آر ایس ایس کی تربیت

متھرا : جواہر باغ کے شہریوں کو آر ایس ایس کی تربیت

متھرا ۔ 29 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)سابق فوجی عہدیدار رام ویرکش یادو کے حامیوںکی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوگئی جس میں 29 افراد ہلاک ہوگئے، مبینہ طورپر آر ایس ایس کے تربیت یافتہ رضاکار اس علاقہ میں آزادانہ طورپر گھوم رہے ہیں ۔ سابق فوجی ویریکش یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ آگرہ کے راج ویر سنگھ جن کا تعلق آر ایس ایس سے ہے جواہر باغ کے شہریوں کو تربیت دے رہے تھے۔ ایس ایس پی ببلو کمار نے پریس کانفرنس میں اس کا انکشاف کیا ۔

TOPPOPULARRECENT