Saturday , December 15 2018

مجاہد آزادی عباس علی کا انتقال

علیگڈھ 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مجاہد آزادی کیپٹن عباس علی کا آج قبل پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ وہ انڈین نیشنل آرمی کے رکن تھے ۔ ان کی عمر 94 سال تھی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند قربان علی اور دو دختران شامل ہیں۔ کیپٹن عباس علی سبھاش چندر بوس کی انڈین نیشنل آرمی میں شامل ہوگئے تھے ۔ انہیں فوج میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا اور سزائے موت د

علیگڈھ 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مجاہد آزادی کیپٹن عباس علی کا آج قبل پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ وہ انڈین نیشنل آرمی کے رکن تھے ۔ ان کی عمر 94 سال تھی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند قربان علی اور دو دختران شامل ہیں۔ کیپٹن عباس علی سبھاش چندر بوس کی انڈین نیشنل آرمی میں شامل ہوگئے تھے ۔ انہیں فوج میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا اور سزائے موت دی گئی تھی جو ہندوستان کی آزادی کے بعد معاف کردی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT