Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مجلس بلدیہ نارائن پیٹ پر بی جے پی کا قبضہ

مجلس بلدیہ نارائن پیٹ پر بی جے پی کا قبضہ

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ فیروز العلوم قریب نادعلی مسجد بودھن کی انتظامی کمیٹی کے صدر جناب محمد ظہیر الدین بابر نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بیرونی مقامات سے بودھن شہر میں تعلیم حاصل کرنے قیام پذیر طلبہ کیلئے حسب سابق روزانہ سحر میں طعام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مدرسہ ہذا میں کئے گئے طعام کے انتظام سے استفادہ کرنے

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ فیروز العلوم قریب نادعلی مسجد بودھن کی انتظامی کمیٹی کے صدر جناب محمد ظہیر الدین بابر نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بیرونی مقامات سے بودھن شہر میں تعلیم حاصل کرنے قیام پذیر طلبہ کیلئے حسب سابق روزانہ سحر میں طعام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مدرسہ ہذا میں کئے گئے طعام کے انتظام سے استفادہ کرنے کے خواہشمند طلبہ سے صدر کمیٹی نے کہا کہ طلبہ بعد نماز عشاء سحر میں اپنی آمد کی توثیق کرنے سیل نمبر 9553047613پر مولانا ناصر کو مطلع کردیں۔ جناب بابر نے کہا کہ مدرسہ ہذامیں مسافرین بھی سحر کی سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT