مجلس بلدیہ کریم نگر کے انتخابات کی سرگرمیاں

کریم نگر ۔ 19مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن میں 179 افراد نامزدگی واپس لے لینے کے بعد جملہ 50ڈیویژنوںمیں 370 امیدوار چناؤ میدان میں اپنی قسمت آزمائی کیلئے کھڑے ہوئے ہیں ۔ رام گنڈم کارپوریشن می 170 نام واپس لینے کے بعد 519 افراد چناؤ میدان میں ہیں ۔ اسی طرح سرسلہ 33وارڈس میں 191 ‘ جگتیال 30وارڈس میں 156 ‘ مٹ پلی 149 ‘ ویمل

کریم نگر ۔ 19مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن میں 179 افراد نامزدگی واپس لے لینے کے بعد جملہ 50ڈیویژنوںمیں 370 امیدوار چناؤ میدان میں اپنی قسمت آزمائی کیلئے کھڑے ہوئے ہیں ۔ رام گنڈم کارپوریشن می 170 نام واپس لینے کے بعد 519 افراد چناؤ میدان میں ہیں ۔ اسی طرح سرسلہ 33وارڈس میں 191 ‘ جگتیال 30وارڈس میں 156 ‘ مٹ پلی 149 ‘ ویملواڑہ 112 ‘ پداپلی 138 ‘ حسن آباد 110‘ حضورآباد 132 ‘ جمی کنٹہ 119 چناؤ میدان میں ہی ۔ کریم نگر کارپوریشن میں میر کی نشست کی امید پر پرچے نامزدگی داخل کرنے والے آکارپو بھاسکر ریڈی ‘ ڈی شنکر ‘ مہیندر ‘ اماآنند‘ اکولا راجو ‘ انجنی کمار ‘ سابق منسٹر سرید دھر بابو کے قریبی افراد کو بھی کانگریس کا بی فارم نہیں مل سکا ۔ چنانچہ انہوں نے اپنی نامزدگی کے کاغذات واپس لے لئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT