Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / مجلس تحفظ ختم نبوت کے جلسے

مجلس تحفظ ختم نبوت کے جلسے

حیدرآباد۔20جنوری ( راست) مولانا مفتی محبوب محمد قاسمی ناظر مجلس ختم نبوت کے بموجب مجلس تحفظ نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش کے زیراہتمام عشرہ ختم نبوت کے عنوان سے دس روزہ جلسوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان جلسوں کے دوسرے مہمان مقرر مولانا اسجد قاسمی ندودی شیخ الحدیث جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد ‘21 تا 24جنوری بالترتیب کھمم ‘ چندرا پاڑو ‘

حیدرآباد۔20جنوری ( راست) مولانا مفتی محبوب محمد قاسمی ناظر مجلس ختم نبوت کے بموجب مجلس تحفظ نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش کے زیراہتمام عشرہ ختم نبوت کے عنوان سے دس روزہ جلسوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان جلسوں کے دوسرے مہمان مقرر مولانا اسجد قاسمی ندودی شیخ الحدیث جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد ‘21 تا 24جنوری بالترتیب کھمم ‘ چندرا پاڑو ‘ وجئے واڑہ اور گنٹور میں منعقدہ جلسوں میں مخاطب کریں گے۔ ان جلسوں میں مہمان عالم دین کے علاوہ مجلس تحفظ ختم نبوت کے ارکان مولانا شاہ جمال الرحمن مفتاحی ‘ مولانا محمد عبدالقوی مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی ‘ مولانا خواجہ نذیر الدین سبیلی ‘ مولانا محمد ارشد علی قاسمی اور مولانا محمد انصار اللہ قاسمی کے بھی خطابات ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT