Friday , October 19 2018
Home / شہر کی خبریں / مجلس پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

مجلس پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

حیدرآباد 13 اکٹوبر (سیاست نیوز) مجلس بچاؤ تحریک نے مجلس اتحاد المسلمین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پرانے شہر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہورہی ہے۔ ایم بی ٹی کے صدر مجید اللہ خاں فرحت اور ترجمان امجد اللہ خان خالد نے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں، کمشنر جی ایچ ایم سی، کمشنر پولیس کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اس جانب توجہ دلائی اور مذکورہ پارٹی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT