Tuesday , January 16 2018
Home / سیاسیات / مجھے عہدوں کی فکر نہیں، بادل کی تجویز پر جیٹلی کا ردعمل

مجھے عہدوں کی فکر نہیں، بادل کی تجویز پر جیٹلی کا ردعمل

نئی دہلی ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر پنجاب پرکاش سنگھ بادل کی مبینہ تجویز پر کہ اگر این ڈی اے برسراقتدار آتا ہے تو ارون جیٹلی کو نائب وزیراعظم بنانا چاہئے، سینئر بی جے پی لیڈر نے آج اس تجویز کی اہمیت کو گھٹاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے عہدوں پر نظر نہیں رکھی ہے۔ جیٹلی نے کہا، ’’یہ تبصرہ انتخابی مہم کے دوران کیا گیا۔ میں آپ کو یقین د

نئی دہلی ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر پنجاب پرکاش سنگھ بادل کی مبینہ تجویز پر کہ اگر این ڈی اے برسراقتدار آتا ہے تو ارون جیٹلی کو نائب وزیراعظم بنانا چاہئے، سینئر بی جے پی لیڈر نے آج اس تجویز کی اہمیت کو گھٹاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے عہدوں پر نظر نہیں رکھی ہے۔ جیٹلی نے کہا، ’’یہ تبصرہ انتخابی مہم کے دوران کیا گیا۔ میں آپ کو یقین دلا سکتا ہوں کہ مجھے عہدوں کی فکر نہیں ہے‘‘۔ کل امرتسر میں ایک عام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بادل نے کہا تھا کہ اگر برسراقتدار آئیں تو وہ (جیٹلی) نائب وزیراعظم یا وزیر فینانس ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT