Tuesday , July 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / مجیب الرحمن کا آئی پی ایل میں ریکاڈر داخلہ

مجیب الرحمن کا آئی پی ایل میں ریکاڈر داخلہ

موہالی۔9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)دہلی ڈیر ڈیولز کے افغان آل راؤنڈر مجیب الرحمن نے آئی پی ایل میں پہلے ہی میچ میں وکٹ لینے والے کم عمر ترین بولر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے کنگز الیون پنجاب کیخلاف میچ میں 17بر س اور 11 دن کی عمر میں کیوی بیٹسمین کولن منرو کو ا یل بی ڈبلیو کر کے ٹورنمنٹ کی تاریخ اور ریکاڈر میں اپنا نام درج کروایا۔ ان سے قبل پرادیپ سنگوان نے 17 سال 181دن اور سندر واشنگٹن نے 17 سال اور 201 دن میں پہلا مقابلے کھیلتے ہوئے وکٹ حاصل کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT