Wednesday , October 17 2018
Home / جرائم و حادثات / محبت میں ناکامی پر تالاب میں چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

محبت میں ناکامی پر تالاب میں چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد /15 فروری ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے شاہ میر پیٹ تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ لکشمن پرسنا کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ پرکاش نگر میں رہتا تھا ۔ اس نے کل شام شاہ میر پیٹ تالاب کا رخ کیا اور تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس شاہ میرپیٹ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT