Tuesday , December 12 2017
Home / بچوں کا صفحہ / محبت کا پیکر

محبت کا پیکر

بچو! دنیا میں ماں سے زیادہ حسین شئے کوئی نہیں ۔ ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے ۔ ماں تپتے صحرا میں چھاؤں اور موجوں کے سمندر میں کنارہ ہے ۔ ماں جنت جانے کا راستہ اندھیری رات میں اُجالا اور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کیلئے سایہ ہے ۔ ماں محبت کا پیکر ہے ۔ اس عظیم ہستی سے اس کی عظمت کے مطابق محبت کرو جس نے تمہیں زمانے کی سورج جیسی گرم شعاعوں سے بچائے رکھا اور خود کو جلایا ۔ ماں ایک عظیم سرمایہ ہے ۔ میری ماں میری دنیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT