Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / محبت کے نام پر دھوکہ دینے والا گرفتار

محبت کے نام پر دھوکہ دینے والا گرفتار

حیدرآباد۔/17مارچ، ( سیاست نیوز) آصف نگر پولیس نے محبت کے نام پر لڑکی کو دھوکہ دینے اور اس کی عصمت ریزی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 23سالہ بی ریڈی شیکھر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس نے چند روز قبل علاقہ کی ایک لڑکی کا اغوا کیا تھا اور محبت و عاشقی کے نام پر اس نے لڑکا استحصال کیا اور اس لڑکی کی عصمت ریزی کا بھی الزام ہے۔ گرفتار بی ریڈی شیکھر کے خلاف 6مارچ کو شکایت درج کی گئی تھی جس کے بعد پولیس نے آج گرفتار کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT