Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش و کمپیوٹر کورسیس

محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش و کمپیوٹر کورسیس

حیدرآباد 27 اکٹوبر ( راست ) سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس جس میں ڈی ٹی پی ، ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ ، 3 ڈی میکس ، اکاونٹنگ پیاکیج ، ریوٹ و اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں ۔ داخلے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے اور کوئی تعلیم کی مدت بھی نہیں ہے ۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ اور افراد اس موقع سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ کلاسیس کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا ۔ خواہش مند ادارہ سیاست پر پہنچ کر رجسٹریشن کرائیں ۔ معلومات کیلئے سنٹر انچارج سے فون نمبرات 24744114 Ext-231 ، 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT