Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگرمیں تحفظ ناموس رسالت ؐ کانفرنس

محبوب نگرمیں تحفظ ناموس رسالت ؐ کانفرنس

محبوب نگر۔/28فبروری، ( ذریعہ فیاکس ) محمد طاہر اللہ خاں اشرفی معتمد محدث اعظم مشن محبوب نگر کے بموجب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 3مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب تا 10بجے شب بمقام ٹاون ہال گراؤنڈ محبوب نگر میں منعقد کی جارہی ہے۔ الیکشن کوڈ نافذ ہونے کی وجہ سے کانفرنس کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس بعد نماز مغرب تا 10بجے شب منع

محبوب نگر۔/28فبروری، ( ذریعہ فیاکس ) محمد طاہر اللہ خاں اشرفی معتمد محدث اعظم مشن محبوب نگر کے بموجب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 3مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب تا 10بجے شب بمقام ٹاون ہال گراؤنڈ محبوب نگر میں منعقد کی جارہی ہے۔ الیکشن کوڈ نافذ ہونے کی وجہ سے کانفرنس کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس بعد نماز مغرب تا 10بجے شب منعقد ہوگی۔ حضرت سید محمد نورانی میاں اشرفی الجیلانی فرزندان علامہ سید ہاشمی میاں کچھوچھہ شریف مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT