Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / محبوب نگر میڈیکل کالج کیلئے 462 جائیدادیں منظور

محبوب نگر میڈیکل کالج کیلئے 462 جائیدادیں منظور

حیدرآباد 19 جنوری (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے محبوب نگر میڈیکل کالج کیلئے 462 مختلف زمرہ کی جائیدادوں کی منظوری دیتے ہوئے آج ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر احکامات بھی جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل کالج سپرنٹنڈنٹ آفس کے لئے 55 پرنسپل آفس کے لئے 24 جائیدادیں کلینکل اسپیشالیٹی شعبہ کے لئے 302 نان کلینکل اسپیشالیٹی شعبہ کے لئے 81 جائیدادوں کی منظوری دی گئی۔

TOPPOPULARRECENT