Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میںحجامہ کیمپ

محبوب نگر میںحجامہ کیمپ

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( بذریعہ فیاکس) ابوہریرہ العمری کے پریس نوٹ ریلیز کے مطابق 14ستمبر بروز اتوار ایک خصوصی حجامہ کیمپ ’’مسیحا کلینک‘‘ شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حجامہ کیمپ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر مولانا محمد سفیان بیگ جامعیؔ نے کہا ہے کہ ایسے مریض جو مختلف قسم کے امراض سے پریشان ہیں وہ حجامہ کے ذریعہ شفایاب ہوسکتے

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( بذریعہ فیاکس) ابوہریرہ العمری کے پریس نوٹ ریلیز کے مطابق 14ستمبر بروز اتوار ایک خصوصی حجامہ کیمپ ’’مسیحا کلینک‘‘ شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حجامہ کیمپ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر مولانا محمد سفیان بیگ جامعیؔ نے کہا ہے کہ ایسے مریض جو مختلف قسم کے امراض سے پریشان ہیں وہ حجامہ کے ذریعہ شفایاب ہوسکتے ہیں ۔ انشاء اللہ خاتون مریضہ کیلئے خاتون ڈاکٹر کا نظم ہے۔ فون نمبرات 8019366865 ‘ 9966896892 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT