Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں آج جلسہ حضرت بانی جامعہ نظامیہ

محبوب نگر میں آج جلسہ حضرت بانی جامعہ نظامیہ

محبوب نگر ۔ 5مارچ ( ذریعہ فیاکس ) بانی محمد عبدالرب نقشبندی کے بموجب مکتبہ اہل سنت وجماعت کے زیراہتمام بتاریخ 6مارچ بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد الفتح ٹیچرس کالونی محبوب نگر میں جلسہ بعنوان ’’ امت مسلمہ پر شیخ الاسلام محمد انواراللہ فاروقیؒ بانی جامعہ نظامیہ کے احسانات‘‘ مقرر ہے ۔حضرت مولانا حافظ محمد اسمعیل چشتی القادری صاحب کامل الحدیث جامعہ نظامیہ بانی مدرسہ انوار البرکات للبنات امام جامع مسجد کا خطاب ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT