Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں آج حج تربیتی کیمپ کا اہتمام

محبوب نگر میں آج حج تربیتی کیمپ کا اہتمام

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج سوسائٹی محبوب نگر کے نائب صدر جناب محمد عبدالرحمن صوفی کی جانب سے تمام عازمین عمرہ ضلع محبوب نگر کے لئے ایک تربیتی کیمپ 21ڈسمبر بروز اتوار بمقام الماس فنکشن ہال محبوب نگر صبح 10بجے تا ایک بجے رکھا گیا ہے۔ تمام عازمین عمرہ کو تمام مسائل سے واقف کرایا جائے گا اور عملی تربیت دی جائے گی ۔شرکت کی

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج سوسائٹی محبوب نگر کے نائب صدر جناب محمد عبدالرحمن صوفی کی جانب سے تمام عازمین عمرہ ضلع محبوب نگر کے لئے ایک تربیتی کیمپ 21ڈسمبر بروز اتوار بمقام الماس فنکشن ہال محبوب نگر صبح 10بجے تا ایک بجے رکھا گیا ہے۔ تمام عازمین عمرہ کو تمام مسائل سے واقف کرایا جائے گا اور عملی تربیت دی جائے گی ۔شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT