Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں بڑے پیمانے پر جلسہ سے تلگودیشم کی تیاریاں

محبوب نگر میں بڑے پیمانے پر جلسہ سے تلگودیشم کی تیاریاں

مبحوب نگر /13 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی 23 اپریل کو ضلع محبوب نگر میں ایک عظیم الشان جلسہ کے انعقاد کیلئے پورے زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تشکیل تلنگانہ کے بعد علحدہ شدہ ریاست میں یہ پارٹی کا دوسرا جلسہ ہوگا ۔ جلسہ کو مکمل طور پر کامیاب بنانے کیلئے قائدین اور کارکنوں نے جلسہ گاہ کے مقام کا معائن

مبحوب نگر /13 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی 23 اپریل کو ضلع محبوب نگر میں ایک عظیم الشان جلسہ کے انعقاد کیلئے پورے زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تشکیل تلنگانہ کے بعد علحدہ شدہ ریاست میں یہ پارٹی کا دوسرا جلسہ ہوگا ۔ جلسہ کو مکمل طور پر کامیاب بنانے کیلئے قائدین اور کارکنوں نے جلسہ گاہ کے مقام کا معائنہ کرکے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے ۔ یہاںاس بات کا ذکر ضروری ہے کہ حال ہی میں ورنگل میں منعقدہ جلسہ کی کامیابی سے پارٹی قائدین کے حوصلوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT