Saturday , December 15 2018

محبوب نگر میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے پوسٹر کی رسم اجرائی

محبوب نگر 17 فروری (فیاکس)محدث اعظم مشن محبوب نگر کے زیر اہتمام 3 مارچ 2015 منگل بمقام ٹاون ہال گراونڈ محبوب نگر میں 8.30 بجے شب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مہمان مقرر سید محمد نورانی میاں اشرفی الجیلانی کچھو چھوی فاضل بغداد فرزند حضور خازن ملت سید محمد ہاشمی میاں کا خطاب ہوگا اس ضمن میں گرین فنکشن ہال

محبوب نگر 17 فروری (فیاکس)محدث اعظم مشن محبوب نگر کے زیر اہتمام 3 مارچ 2015 منگل بمقام ٹاون ہال گراونڈ محبوب نگر میں 8.30 بجے شب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مہمان مقرر سید محمد نورانی میاں اشرفی الجیلانی کچھو چھوی فاضل بغداد فرزند حضور خازن ملت سید محمد ہاشمی میاں کا خطاب ہوگا اس ضمن میں گرین فنکشن ہال کلاک ٹاور محبوب نگر میں پوسٹر کی رسم اجرائی عمل میں آ:ی ۔ پوسٹر کی رسم اجرائی بدست حضرت سید عبدالرزاق شاہ قادری سجادہ نشین درگاہ حضرت سید مردان علی شاہ عمل میں آئی ۔ سید ممتاز علی اشرفی صدر محمدث اعظم مشن محبوب نگر اور عہدیداران سعادت علی جنبیدی ‘سعد اللہ رکن سنی علماء مشائخ بورڈ ‘محمد سرور اشرفی ‘محمد شریف اشرفی ‘ محمد احمد خان‘ محمد نذیر خان اشرفی ‘ محمد قطب الدین ‘ محمد عبدالرحیم اشرفی ‘محمد سلیم احمد شرفی محمد معز ‘محمد قدر اللہ خان اشرفی ‘مولانا الیاس ‘مولانا خواجہ فیض الدین ‘ محمد نصرت علی اشرفی ‘ محمد عبدالقادر صدر مسلم لیگ نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT