محبوب نگر میں جلسہ افتتاح درس بخاری شریف

محبوب نگر ۔ 18 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر کے زیراہتمام 24 ذیقعدہ ،20 ستمبر بروز ہفتہ 11 بجے دن جامعہ اسلامیہ سراج البنات میں عظیم الشان جلسہ افتتاح درس بخاری شریف منعقد ہوگا ، ممتاز عالم دین مولانا شمیم آزاد ( مکی ) شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل السلام حیدرآباد بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے اور اہم خطا

محبوب نگر ۔ 18 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر کے زیراہتمام 24 ذیقعدہ ،20 ستمبر بروز ہفتہ 11 بجے دن جامعہ اسلامیہ سراج البنات میں عظیم الشان جلسہ افتتاح درس بخاری شریف منعقد ہوگا ، ممتاز عالم دین مولانا شمیم آزاد ( مکی ) شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل السلام حیدرآباد بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT