Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں حجامہ کیمپ

محبوب نگر میں حجامہ کیمپ

محبوب نگر 6 جون ( ذریعہ فیاکس) ابو ھریرہ العمری کے پریس ریلیز کے مطابق 7 جون اتوار صبح 9بجے تا شام 6 بجے مسیحا کلینک شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ایک روزہ رعایتی حجامہ کیمپ منعقد ہوگا جس میں حجامہ کے فرائض ماہر حجامہ ڈاکٹرس مرد و خواتین ادا کریں گے۔ رابطہ کیلئے فون نمبرات 9966896892, 9848406745 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT