محبوب نگر میں طرحی مشاعرہ

محبوب نگر ۔ 18 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) طیب شرفی کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر کے زیراہتمام سالانہ طرحی منقبتی مشاعرہ بضمن رسم جھیلہ مبارک بارگاہ عالیہ تاج العارفین سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہ محبوب نگر ، 21 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء منعقد ہوگا ۔ قرات کلام پاک و نعت شریف کے جھیلہ مبارک

محبوب نگر ۔ 18 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) طیب شرفی کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر کے زیراہتمام سالانہ طرحی منقبتی مشاعرہ بضمن رسم جھیلہ مبارک بارگاہ عالیہ تاج العارفین سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہ محبوب نگر ، 21 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء منعقد ہوگا ۔ قرات کلام پاک و نعت شریف کے جھیلہ مبارک کی رسم انجام دی جائیگی بعدازاں طرحی مشاعرہ زیرنگرانی حضرت ظہیری شاہ چشتی القادری منعقد ہوگا ۔ جبکہ مہمانان خصوصی کے طور پر مولانا سید شاہ امین الدین قادری ، ا نور آفاقی ، جناب حلیم بابر ، صادق علی فریدی ، سلطان چشتی ، منان رہبر کوڑنگلی شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT