Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں طلباء کیلئے تقریری مقابلہ

محبوب نگر میں طلباء کیلئے تقریری مقابلہ

محبوب نگر۔/11جولائی، ( فیکس ) محدث اعظم مشن محبوب نگر کے زیر اہتمام 12جولائی بروز ہفتہ مدینہ مسجد میں بعد نماز ظہر تقریری مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جماعت پنجم تا دہم کے طلباء کیلئے عنوان ’ معاشرہ میں مسلمان کی ذمہ داریاں ‘ ۔ انٹر میڈیٹ تا ڈگری کے طلباء کیلئے عنوان ’ اخلاق نبوی ؐ اور ہمارا طرز عمل ‘ دونوں گروپوں میں انعام اول 1000 روپئ

محبوب نگر۔/11جولائی، ( فیکس ) محدث اعظم مشن محبوب نگر کے زیر اہتمام 12جولائی بروز ہفتہ مدینہ مسجد میں بعد نماز ظہر تقریری مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جماعت پنجم تا دہم کے طلباء کیلئے عنوان ’ معاشرہ میں مسلمان کی ذمہ داریاں ‘ ۔ انٹر میڈیٹ تا ڈگری کے طلباء کیلئے عنوان ’ اخلاق نبوی ؐ اور ہمارا طرز عمل ‘ دونوں گروپوں میں انعام اول 1000 روپئے اور انعام دوم 700 روپئے رکھا گیا ہے۔ خواہشمند طلباء اپنا نام موذن صاحب مدینہ مسجد کے پاس درج کرواسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT